اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نہار منہ انجیر کھانے کے ممکنہ فوائد، وزن اور ہاضمے کیلئے کیسے مفید؟

14 Oct 2026
14 Oct 2026

(ویب ڈیسک) انجیر ایک ایسا پھل ہے جس میں فائبر، کیلشیم، پوٹاشیم، فاسفورس، مینگنیز، کاپر، میگنیشیم اور وٹامن اے و بی سمیت متعدد غذائی اجزا پائے جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق انجیر تازہ یا خشک، دونوں صورتوں میں کھائی جا سکتی ہے، اسے رات بھر پانی میں بھگو کر صبح کھانا بھی ایک عام طریقہ ہے، تاہم اس بات کے سائنسی شواہد محدود ہیں کہ بھگوئی ہوئی انجیر نہار منہ کھانے سے وزن تیزی سے کم ہوتا ہے۔

انجیر میں قدرتی شکر اور کیلوریز بھی موجود ہوتی ہیں، خصوصاً خشک انجیر میں، اس لیے وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد کو اس کی مقدار کا خیال رکھنا چاہیے، متوازن غذا، مناسب کیلوریز اور باقاعدہ جسمانی سرگرمی وزن میں کمی کے بنیادی عوامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے