اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

مریم نواز کو دوسرے صوبوں سے خطرہ، مجھے پنجابیوں سے خطرہ نہیں: سہیل آفریدی

15 Sep 2026
15 Sep 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مریم نواز کو دوسرے صوبوں سے خطرہ ہے، مجھے پنجاب کے لوگوں سے خطرہ نہیں۔

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے لاہور میں دو موریہ پل پر پارٹی کارکنوں سے گفتگو میں کہا پنجاب میرا اور میں پنجابیوں کا ہوں، مریم نواز کو پنجاب کے عوام نے مسترد کیا، وزیر اعلیٰ جعلی ووٹوں سے اقتدار پر بیٹھی ہیں۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب پولیس نے میلاد کی تیاری کرنے والے اشتیاق احمد کو شہید کیا، مجھے پنجاب پولیس سے سکیورٹی نہیں چاہئے۔

سہیل آفریدی جاں بحق کارکن اشتیاق احمد کے گھر گئے، اہلخانہ سے تعزیت کی، وزیراعلیٰ کے پی کی آمد سے پہلے پولیس چمڑا منڈی پہنچی، قریبی دکانیں بند کرا دی گئیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144 پر عمل کرایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے