اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن میٹریل کی خریداری کے اقدامات شروع

21 Aug 2026
21 Aug 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کے مشاورتی اجلاس کے بعد الیکشن میٹریل کی خریداری کا عمل شروع ہوگیا۔

الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کو الیکشن میٹریل خریدنے کی اجازت دے دی، تاہم صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب عنقریب الیکشن میٹریل کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر 2026 سے 15 جنوری 2027 کے دوران کرانے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی سامان کی بروقت خریداری کا اقدام پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں مزید تاخیر روکنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے