اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 473.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

عرس حضرت علی ہجویریؒ: سکیورٹی کے پیشِ نظر میٹرو بس سروس جزوی معطل

02 Aug 2026
02 Aug 2026

(لاہور نیوز) عرس حضرت علی ہجویریؒ کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کے پیشِ نظر میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق ایم اے او کالج سے شاہدرہ تک تمام میٹرو بس سٹیشن مسافروں کے لیے مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ گجومتہ سے ایم اے او کالج تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق جاری ہے۔

اسی طرح ایم اے او کالج سے شاہدرہ تک سپیڈو بس سروس بھی محدود کر دی گئی ہے تاکہ سکیورٹی انتظامات کو مؤثر بنایا جا سکے۔

دوسری جانب اورنج لائن میٹرو ٹرین کا آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے اور ٹرین علی ٹاؤن سے ڈیرہ گجراں تک بغیر کسی تعطل کے مسافروں کو سفری سہولت فراہم کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے