اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

باغبانپورہ میں چھت گرنے کا واقعہ، ہلاکتیں 11 ہوگئیں

31 Jul 2026
31 Jul 2026

(لاہور نیوز) باغبانپورہ کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گرنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی۔

 باغبانپورہ میں گزشتہ روز یہ انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے جب کہ مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق 2 مرلے کے 3 منزلہ مکان میں 3 بھائی رہتے تھے، ایک کی بیٹی کی سالگرہ تھی اور خوشیوں میں بہن بھی شریک ہونے آئی تھی۔

ریسکیو حکام  نے مزید بتایا کہ پہلے اوپر والی چھت دوسری منزل پر اور دوسری چھت نیچے کی منزل پر آگری جس کے نتیجے میں گھر ماتم کدے میں تبدیل ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے