اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

سگیاں میں بارش کے باعث بھینسوں کے باڑے کی چھت گرگئی، ایک شخص زخمی

24 Jul 2026
24 Jul 2026

(لاہور نیوز) سگیاں کے علاقے میں بارش کے باعث بھینسوں کے باڑے کی مٹی سے بنی چھت منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں 55 سالہ فریاد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ملبے تلے دبے زخمی کو بحفاظت نکال لیا۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ باڑے کی چھت مٹی سے بنی ہوئی تھی، جو مسلسل بارش کے باعث گر گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے