اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

قومی اتحاد، یکجہتی، اداروں کا احترام ملکی استحکام کیلئے ناگزیر ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی

14 Jul 2026
14 Jul 2026

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سیاست عوامی خدمت، ترقی اور قومی استحکام پر مبنی ہے، قومی اتحاد، یکجہتی اور اداروں کا احترام ملکی استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ پاکستان کی افواج نے وطن کے دفاع اور دہشت گردی کے خلاف لازوال قربانیاں دیں، قومی سلامتی کے تحفظ میں پاک فوج کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔

ملک احمد خان نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم شہباز شریف کی خارجہ پالیسی نے عالمی سطح پر پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں اجاگر کیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے تیزی سے جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے