اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

طوفانی بارش، شاہ عالم مارکیٹ میں دیوار گرنے سے ریڑھی بان جاں بحق

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) شاہ عالم مارکیٹ کی نور والی گلی میں دیوار گرنے سے ریڑھی بان جان کی بازی ہار گیا۔

صوبائی دارالحکومت میں طوفانی بارش کے دوران پلازہ کے اوپر والی دیوار گرنے سے بلال نامی نوجوان موقع پر دم توڑ گیا، حادثے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ متعدد کالز کے باوجود ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر نہ پہنچ سکی، بعد ازاں ریسکیو کی جانب سے متوفی کی لاش کو میو ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے