اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ادھار سے بچنے کے لیے ڈکیتی کا ڈرامہ، جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

12 Apr 2026
12 Apr 2026

(ویب ڈیسک)ادھار کی رقم سے بچنے کے لیے ڈکیتی کا جھوٹا ڈرامہ رچانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گجر پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جھوٹی واردات کی اطلاع دینے والے ملزم کو حراست میں لیا۔ ملزم نے پنجاب پولیس کی ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے دعویٰ کیا تھا کہ اس سے گن پوائنٹ پر 22 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزم نے قرض سے بچنے کے لیے یہ سارا ڈرامہ رچایا تھا اور کسی قسم کی ڈکیتی پیش نہیں آئی۔ بعد ازاں ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ اس کی بیان کردہ کہانی من گھڑت تھی۔

پولیس نے ملزم حمزہ کے خلاف جھوٹی اطلاع دینے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو گمراہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 
 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے