اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 323.97 قیمت فروخت : 324.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.19 قیمت فروخت : 375.86
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.86 قیمت فروخت : 199.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.62 قیمت فروخت : 201.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.81 قیمت فروخت : 75.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 467300 دس گرام : 400600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 428355 دس گرام : 367214
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7822 دس گرام : 6713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر میدان میں ہوتے ہوئے گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوتے: کوشل مینڈس

12 Apr 2026
12 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے بیٹر کوشل مینڈس نے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر میدان میں ہوتے ہوئے گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوتے۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں 48 گیندوں پر 74 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے اور میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے والے کوشل مینڈس نے میڈیا سے گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ پاور پلے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کھیل رہا ہوں، ایک اینڈ سے بابر اعظم مجھے سپورٹ کر رہے تھے۔
کوشل مینڈس کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان میں کھیلنا اچھا لگتا ہے، یہاں کی وکٹ بہت اچھی اور بیٹرز کو سپورٹ کرتی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ بابر اعظم میدان میں ہوتے ہوئے گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوتے ہیں۔

کوشل مینڈس اپنی شاندار پرفارمنس کی بدولت 241 رنز کے ساتھ ایونٹ کے ٹاپ اسکورر بن گئے ہیں، انہوں نے لگاتار دو میچز میں بہترین کھلاڑی کا اعزاز بھی اپنے نام کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے