اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گڑھی شاہو: پیرا فورس اہلکاروں کا دکان ملازم پر تشدد، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

12 Apr 2026
12 Apr 2026

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں پیرا فورس کے اہلکاروں کی جانب سے دکان کے ملازم پر تشدد کا واقعہ سامنے آ گیا، جس کی کلوز سرکٹ فوٹیج بھی منظرعام پر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیرا فورس کے دو اہلکار ایل پی جی شاپ پر ریٹ چیک کرنے کے لیے پہنچے۔ اسی دوران دکان میں لائٹ بند ہونے پر اہلکار مشتعل ہو گئے اور دکان کے ملازم فہد پر تشدد شروع کر دیا۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اہلکاروں نے ملازم کو تھپڑ مارے جبکہ ایک اہلکار اسے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتا رہا۔ تشدد کے بعد دونوں اہلکار موقع سے چلے گئے۔

واقعہ کے بعد دکان مالک نے متعلقہ پیرا آفس میں اہلکاروں کے خلاف شکایت درج کروا دی ہے۔

متاثرہ فریق کی جانب سے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد واقعے نے تشویش پیدا کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے