اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.93 قیمت فروخت : 322.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.33 قیمت فروخت : 369.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.98 قیمت فروخت : 192.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.68 قیمت فروخت : 911.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500300 دس گرام : 428900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458605 دس گرام : 393155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7919 دس گرام : 6797
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور میں ایل پی جی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں!شہری مزید مشکلات کا شکار

02 Apr 2026
02 Apr 2026

(ویب ڈیسک)لاہور میں ایل پی جی کی قیمت 450 سے لیکر 470 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے کسی علاقے میں ایل پی جی اوگرا کی مقرر کر دہ قیمت پر فروخت نہیں ہو رہی۔اوگرا نے 304 روپے ایل پی جی فی کلو گرام مقرر کی۔ایک دکاندار کا کہنا تھا کہ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کی طرف سے مہنگی مل رہی ہے۔

 

 

دکاندار نے بتایا کہ 443 روپے فی کلو گرام کے حساب سے ملی ہے تو 304 روپے کیسے فروخت کروں۔  سب ہمیں پکڑتے ہیں مہنگی فروخت کرنے والوں کو نہیں۔

دوسری جانب اوگرا کا کہنا تھا کہ ایل پی جی کی قیمت کنٹرول کرنے کے کام  صوبائی حکومتوں کا ہے۔ اوگرا نے اس حوالے سے صوبائی حکومتوں کو مراسلہ ہدایت جاری کر دی ہیں

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے