اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی ملزم ہسپتال میں دم توڑ گیا

02 Apr 2026
02 Apr 2026

(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی ملزم ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

گرین ٹاؤن میں پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، جس سے پولیس گاڑی بھی گولیوں کی زد میں آئی۔

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تعاقب کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جس کی شناخت ساجد کے نام سے ہوئی۔ ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ زخمی ملزم کو علاج کے لیے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ دوسرا ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گیا، جس کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے