01 Apr 2026
(لاہور نیوز) مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی سفارشات میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
ذرائع حکومتِ پنجاب کے مطابق توانائی بچت کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن پر اتفاق نہ ہو سکا تاہم حکومت کی جانب سے متبادل اقدامات اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کفایت شعاری کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرنے پر غور بھی کر لیا گیا۔
