اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، 9 عادی ملزمان گرفتار

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور شہر میں ڈولفن سکواڈ نے ڈکیتی و چوری کے 9 عادی ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان سنگین جرائم کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق موبائلز سکواڈ نےسگیاں، ٹھوکر، محمود بوٹی و دیگر ناکہ جات پر8 مشکوک افراد کو روکا ۔ جانچ پڑتال پر معلوم ہوا کہ مشکوک افراد کریمنل ریکارڈ کے مطابق پولیس کو مطلوب تھے۔

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ ملزمان میں شامل عارف، عامر، قیصر، اعجاز اور فیصل سنگین جرائم کے مقدمات میں مطلوب تھے، ملزمان قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شاہدرہ، چوہنگ، مناواں ،کاہنہ و دیگر کے حوالےکردیے گئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے