اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل صرافہ جیمز کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 15 ہزار 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 94 ہزار62 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونا 13 ہزار 117 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے پر پہنچ گیا۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی 200 روپے اضافے کے بعد 7 ہزار 984 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 153 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 713 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

آل صرافہ جیمز کے مطابق پاکستان میں مسلسل چار روز کے دوران فی تولہ سونا 26 ہزار 800 روپے بڑھ چکا ہے، جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں چار روز میں فی اونس سونا 268 ڈالر بڑھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے