اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی بین الاقوامی ایئرلائنز کو نئی ہدایات جاری

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(ویب ڈیسک) فیول کرائسز کے باعث پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے تمام بین الاقوامی ایئرلائنز کو نئی ہدایات جاری کر دیں۔

تمام بین الاقوامی ایئرلائنز کو جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ جیٹ اے ون فیول سپلائی چین میں خلل کے باعث تمام ایئرلائنز احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، وہ بیرون ملک سے اڑان  بھرتے وقت زیادہ سے زیادہ فیول ساتھ لیکر آئیں۔

ہدایات میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ایئرپورٹ پر فیول کی اپ لفٹ کو کم سے کم کیا جائے، ہدایات پر 15 اپریل 2026 تک سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے