اپ ڈیٹس
  • 224.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.36 قیمت فروخت : 40.43
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.18 قیمت فروخت : 191.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.36 قیمت فروخت : 200.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.50
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.00 قیمت فروخت : 76.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.25 قیمت فروخت : 910.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 472400 دس گرام : 405000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433030 دس گرام : 371247
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7311 دس گرام : 6275
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملت پارک پولیس نے 2 چور پکڑ لئے، 125 موٹرسائیکل برآمد

31 Mar 2026
31 Mar 2026

(لاہور نیوز) ملت پارک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت کر کے انہیں سمن آباد سے گرفتار کیا، پولیس کا کہنا ہے کہ کم عمر ملزمان سے ایک عدد ہونڈا 125 موٹرسائیکل تحویل میں لے لی گئی ہے، ملزمان نعیم الرحمن اور حسیب سے تفتیش کے دوران مزید انکشافات متوقع ہیں۔ 

پولیس کا کہنا تھا کہ شہریوں کے تحفظ کے لیے پولیس ہر دم متحرک ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے