اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11: اظہر علی پشاور زلمی کے فیلڈنگ کوچ مقرر

27 Mar 2026
27 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو ٹیم مینجمنٹ کا حصہ بنالیا ہے۔

 

پشاور زلمی نے اظہر علی کو پی ایس ایل 11 کےلیے ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کیا ہے۔41 سالہ اظہر علی نے 97 ٹیسٹ اور 53 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور بالترتیب 7 ہزار 142 اور 1 ہزار 849 رنز بنائے ہیں، انہوں نے دونوں طرز کی کرکٹ میں بالتریب 66 اور 8 کیچز پکڑے ہیں۔

پشاور زلمی نے پہلی اور آخری بار 2017ء میں فائنل جیتا تھا، جبکہ 2018ء، 2019ء اور 2021ء میں فائنل کھیل چکی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے