اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 323.97 قیمت فروخت : 324.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.19 قیمت فروخت : 375.86
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.86 قیمت فروخت : 199.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.62 قیمت فروخت : 201.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.81 قیمت فروخت : 75.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 467300 دس گرام : 400600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 428355 دس گرام : 367214
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7822 دس گرام : 6713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ملتوی

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جمعہ 27 مارچ کو شیڈول کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیا گیا ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹس کے مطابق یہ اجلاس اسلام آباد میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مقام پر منعقد ہونا تھا، تاہم ممبران کی درخواست اور حکومت کی جانب سے نافذ کردہ کفایت شعاری کی پالیسی کے پیش نظر اسے فی الحال منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مذکورہ اجلاس 27 مارچ 2026 کو صبح 10:30 بجے ہونا تھا۔پی ایچ ایف کے مطابق اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

 

 

اجلاس کی منسوخی کے حوالے سے تمام کانگریس ممبران کو بذریعہ لیٹر آگاہ کردیا گیا ہے

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے