اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عازمین کو حج تربیت، ویکسینیشن اور ادویات پیکنگ کی سہولیات ایک ہی دن دینے کا فیصلہ

27 Mar 2026
27 Mar 2026

(لاہور نیوز) وزارت مذہبی امور نے عازمین کو حج تربیت، ویکسینیشن اور ادویات پیکنگ کی سہولیات ایک ہی دن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے 10 حاجی کیمپوں میں تربیت اور ویکسینیشن 8 اپریل سےشروع ہو گی، عازمین کی تربیت اور ویکسینیشن کیلئے متعلقہ حاجی کیمپ میں شرکت لازمی قرار دی گئی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تربیتی سیشن کے دوران ٹکٹ، ویزا، شناختی لاکٹ اور لگیج ٹیگ بھی فراہم کئےجائیں گے، عازمین حج اصل شناختی کارڈ اور تصویر والی کمپیوٹرائزڈ بینک رسید ہمراہ لائیں، حاجی کیمپوں میں کرنسی کے تبادلے کیلئے بینکوں کے کاؤنٹرز بھی ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے