اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 322.92 قیمت فروخت : 323.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.06 قیمت فروخت : 373.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.10 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.96 قیمت فروخت : 202.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.40 قیمت فروخت : 74.53
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.75 قیمت فروخت : 912.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل: فخر زمان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

27 Mar 2026
27 Mar 2026

(ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

فخر زمان نے لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں یہ کارنامہ سرانجام دیا۔

 بائیں ہاتھ کے بلے باز فخر زمان کے پاکستان سپر لیگ میں تین ہزار رنز مکمل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے پی ایس ایل کی 98 ویں اننگز میں تین ہزار رنز مکمل کیے۔

فخر زمان  پی ایس ایل میں تین ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے پلیئر ہیں، پشاور زلمی کے بابراعظم  3 ہزار 792 رنز بنا کر سب سے آگے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے