اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 322.92 قیمت فروخت : 323.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.06 قیمت فروخت : 373.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.10 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.96 قیمت فروخت : 202.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.40 قیمت فروخت : 74.53
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.75 قیمت فروخت : 912.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ : پنکھے سے لٹکی لاش ملنے کا واقعہ، ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقہ میں پنکھے سے لٹکی لاش ملنے کے واقعے کا ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ کی چوکی انڈسٹریل ایریا میں پنکھے سے لٹکی لاش کی شناخت افتخار کے نام سے ہوئی ہے، واقعہ کا ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے سخت نوٹس لیا جس کے بعد چوکی انچارج سمیت تمام عملہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ تفتیش جاری ہےکہ افتخار کو چوکی کیوں لایا گیا۔

ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی ماڈل ٹاون اور ڈی ایس پی بھی موقع پر موجود تھے، افتخار کی موت کے پس پردہ حقائق جاننے کے لیے تمام پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے، مقتول کے ورثا کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، واقعہ کی تفصیلی رپورٹ اور شواہد کی روشنی میں مزید فیصلہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے