اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.12 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.10 قیمت فروخت : 279.60
  • یورو قیمت خرید: 325.19 قیمت فروخت : 325.78
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.75 قیمت فروخت : 376.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.58 قیمت فروخت : 200.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.98 قیمت فروخت : 206.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.58
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.77 قیمت فروخت : 914.41
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455200 دس گرام : 390200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417264 دس گرام : 357681
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7068 دس گرام : 6066
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہدری پرویز الہٰی کی حاضری معافی منظور، بریت کی درخواست پر دلائل طلب

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہور نیوز) سپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران چوہدری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔

عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر وکلاء سے دلائل طلب کر لیے، جس کے بعد کیس ایک اہم مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔

سماعت کے دوران شریک ملزمان فرحان، واجد علی سمیت دیگر کی حاضری مکمل کی گئی، جبکہ ملزمان کی جانب سے رانا فرخ ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ کیس کی سماعت جج اشفاق احمد نے کی۔

عدالت نے مزید کارروائی 20 مئی تک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) اس مقدمے کا چالان پہلے ہی عدالت میں جمع کروا چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے