اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.12 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.10 قیمت فروخت : 279.60
  • یورو قیمت خرید: 325.19 قیمت فروخت : 325.78
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.75 قیمت فروخت : 376.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.58 قیمت فروخت : 200.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.98 قیمت فروخت : 206.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.58
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.77 قیمت فروخت : 914.41
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455200 دس گرام : 390200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417264 دس گرام : 357681
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7068 دس گرام : 6066
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: رواں سال 3 ہزار سے زائد شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گئے

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) شہر میں رواں سال کے دوران 3 ہزار سے زائد شہریوں کی جیبیں کٹ گئیں 3 ہزار 954 مقدمات درج ہوئے۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال کے دوران صوبائی دارالحکومت میں جیب تراشی کے 3 ہزار 954واقعات پیش آئے۔

صدر ڈویژن جیب تراشی کے 890 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا، سٹی ڈویژن جیب تراشی کی 836 وارداتوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا، ماڈل ٹاؤن ڈویژن جیب تراشی کے 692 مقدمات کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

اسی طرح کینٹ ڈویژن میں 690، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں جیب تراشی کے 522 مقدمات درج ہوئے جبکہ سول لائنز ڈویژن میں رواں سال جیب تراشی کی 324 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، جیب تراشی کی بیشتر وارداتیں پرہجوم مقامات، مزارات، بازاروں، بس اڈوں اور جنازوں میں ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے