اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایران پر حملے، پوری امت کیلئے غم ناک صورتحال ہے، طاہر محمود اشرفی

19 Mar 2026
19 Mar 2026

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ایران پر حملے، پوری امت کیلئے غم ناک صورتحال ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ 19 روز سے مسجد اقصیٰ نماز کے لئے بند ہے، پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ غم کی کیفیت میں مبتلا ہے۔

طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد ہمارے لئے ہر لمحہ غم کا ہے، اسحاق ڈار مختلف ممالک کے وزرا سے رابطے میں ہیں، پاکستان میں امن کیلئے علما کے کردار پرمشکور ہوں، اکابرین کی کوششوں سے بین المذاہب ہم آہنگی قائم ہے۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل نے مزید کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہل تشیع علما کرام سے ملاقات کی، افغانستان نے پاکستان میں ہونے والے حملوں کی کبھی مذمت کی؟ پاکستان نے اپنا مقدمہ برادر اسلامی ممالک کے سامنے رکھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے