اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ میں کمی، قیمت 511 روپے کلو مقرر

19 Mar 2026
19 Mar 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، برائلر سستا مگر کھپت کم ہو گئی۔

برائلر مرغی کی قیمت میں تقریباً 22 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برائلر گوشت 511 روپے فی کلو مقرر ہے، جبکہ صاف گوشت شہریوں کو 600 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 15 روپے کمی آئی ہے، فارم گیٹ پر نرخ 315 روپے فی کلو، ہول سیل میں 339 روپے اور پرچون بازار میں 353 روپے فی کلو مقرر کئے گئے ہیں۔

قیمتوں میں کمی کے باوجود شہری مہنگی خریداری سے گریزاں ہیں، جس کے باعث مارکیٹ میں طلب کم ہو گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، انڈے 205 روپے فی درجن فروخت ہو رہے ہیں جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں ایک پیٹی کی قیمت 6,030 روپے مقرر ہے، گزشتہ تین دنوں کے دوران انڈے 5 روپے فی درجن تک مہنگے ہو چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے