اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حکومتِ پاکستان کا “آپریشن غضب اللحق” میں عارضی وقفے کا اعلان

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(لاہور نیوز) حکومتِ پاکستان کی جانب سے “آپریشن غضب اللحق” میں عارضی وقفے کا اعلان کیا گیا ہے۔

عیدالفطر کے پیش نظر آپریشن میں 18 تا 24 مارچ تک وقفہ ہوگا۔ سعودی عرب، قطر اور ترکی کی درخواست پر جنگ بندی کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے۔ 

حکومت کا کہنا ہے کہ فیصلہ اسلامی اقدار اور خیر سگالی کے تحت کیا گیا۔ کسی بھی سرحد پار حملے کی صورت میں آپریشن فوری بحال ہوگا، ڈرون حملہ یا دہشتگردی کے واقعے پر کارروائی دوبارہ شروع کی جائے گی، اس کے علاوہ “آپریشن غضبُ الحق” دوبارہ شدت کے ساتھ شروع کرنے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔

پاکستان نے عید سے قبل امن کے لیے بڑا اقدام اٹھا لیا، 18/19 مارچ کی رات سے 23/24 مارچ تک وقفہ نافذ العمل ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے