اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایشیائی ترقیاتی بینک کا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(ویب ڈیسک)پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کردیا۔

رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 2026 سے 2030 کی نئی کنٹری اسٹریٹیجی جاری کر دی ہے۔ اس حوالے سے  تیار کی گئی رپورٹ میں نجی شعبے کی قیادت میں معاشی ترقی پر زور دیتے ہوئے 5 سالہ منصوبہ پائیدار اور جامع ترقی کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

 

 

اسٹڑیٹیجی پیپر میں روزگار، سرمایہ کاری اور برآمدات بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ خواتین کی معاشی شمولیت اور سماجی ترقی کو ترجیح دی گئی ہے۔ اس منصوبے میں موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے اقدامات بھی شامل ہیں۔

علاوہ ازیں منصوبے کے تحت توانائی، زراعت اور انفرا اسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ کیا جائے گا۔ اے ڈی بی نے پاکستان کے ساتھ تعاون مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے تاکہ ملک کو مستحکم ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے