اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

غیر ملکی شہری اور کمپنیوں کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم

17 Mar 2026
17 Mar 2026

(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سکیم میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اب غیر ملکی شہری اور کمپنیاں بھی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھول سکیں گی، وزارت خزانہ کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 12 ارب ڈالر سے زائد رقم آ چکی ہے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 9 لاکھ سے زیادہ ہو گئی، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو حکومتی سکیورٹیز اور نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں سرمایہ کاری کی اجازت ہو گی۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کی کوشش ہے، بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر 38.3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں، رواں مالی سال میں ترسیلات زر 42 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 21.6 ارب ڈالر ہیں، پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کیلئے کھلا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے