اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چھوٹی عید کی بڑی تیاریاں ، بازاروں اور مارکیٹوں کی رونقیں دوبالا

16 Mar 2026
16 Mar 2026

(لاہور نیوز) چھوٹی عید کی بڑی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں، بازاروں اور مارکیٹوں کی رونقیں دوبالا ہو گئیں۔

خواتین دیدہ زیب کپڑوں کی تلاش میں سرگرداں رہیں، مرد بھی کرتا، شلوار اور میچنگ واسکٹ کی خریداری میں مصروف رہے، کسی کو من پسند کپڑوں کی تلاش تو کوئی میچنگ جوتوں کی فکر میں رہا۔

بڑے تو بڑے بچے سب سے زیادہ پرجوش دکھائی دے رہے ہیں، جوتوں کے ساتھ ساتھ گھڑیوں، چشموں اور دیگر زیبائشی اشیاء کی خریداری بھی عروج پر پہنچ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے