اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(لاہور نیوز) حکومت کے کفایت شعاری پالیسی کے تحت پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی۔

امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے جاری کردہ نئے شیڈول کے مطابق دفاتر ہفتے میں 4دن کھلیں گے، پاسپورٹ دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے۔ 

فیول بچت پالیسی کے تحت پاسپورٹ دفاتر کا ورکنگ شیڈول تبدیل کیا گیا، 24 گھنٹے کام کرنے والے ریجنل پاسپورٹ دفاتر معمول کے مطابق کام کریں گے۔

نئے شیڈول کے مطابق اسلام آباد آسان خدمت سینٹر کا شفٹ سسٹم برقرار رہے گا، نیا شیڈول ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے