اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.66 قیمت فروخت : 40.74
  • یورو قیمت خرید: 329.23 قیمت فروخت : 329.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.53 قیمت فروخت : 376.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.34 قیمت فروخت : 198.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.66 قیمت فروخت : 205.02
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.48 قیمت فروخت : 74.61
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.55 قیمت فروخت : 916.19
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 552300 دس گرام : 473500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 506271 دس گرام : 434039
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9808 دس گرام : 8418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، 13 ہزار 300 روپے مہنگا

02 Mar 2026
02 Mar 2026

(لاہور نیوز) ایران پر حملے کے منفی اثرات کے باعث گولڈ مارکیٹس میں بھی سونے کی بلند پرواز دیکھی جا رہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 13 ہزار 300 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 11 ہزار 402 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 83 ہزار 420 روپے ہو گئے۔

آج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 188 روپے بڑھ کر 10 ہزار 50 روپے ہو گئی، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 133 ڈالر مہنگا ہو کر 5411 ڈالر کا ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے