اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان کی شاندار فتح

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(ویب ڈیسک)ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چین کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔

میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا تاہم قومی ہیروز نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے برتری حاصل کی۔ پاکستان کی جانب سے محمد سفیان، رانا وحید، محمد عماد، ابوبکر محمود اور رانا ولید نے ایک، ایک گول اسکور کر کے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

 

 

چین کی ٹیم نے بھی بھرپور مزاحمت کی، سیاھو نے دو گول جبکہ زینگ اور گوان نے ایک، ایک گول اسکور کیا، تاہم وہ چین کی ٹیم میچ اپنے نام نہ کر سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے