اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نہ پورے بولر اور نہ ہی بیٹر، نام نہاد آل راؤنڈرز پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبے

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(ویب ڈیسک)سری لنکا کو شکست دینے کے باوجود پاکستان ٹیم ٹی ٹو ئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔

نام نہاد آل راؤنڈرز پاکستان ٹیم کو لے ڈوبے، شاداب خان، محمد نواز اور سلمان علی آغا رواں ورلڈ کپ میں بری طرح ناکام ہوئے۔

شاداب خان نے پورے ورلڈ کپ میں 118 رنزبنائے اور 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ کپتان سلمان علی آغا 7 میچوں میں صرف 60 رنز  بنا سکے اور ایک وکٹ حاصل کی۔

اسی طرح محمد نواز نے 7 میچوں صرف 15 رنز بنائے اور 6 وکٹیں لے سکے، صائم ایوب نے 6 وکٹیں لیں لیکن بطور اوپنر صرف 70 رنز بنائے۔

واضح رہے پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دی، سری لنکا کی ٹیم 213 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 207 رنز بنا سکی تھی، لیکن پاکستانی ٹیم سری لنکا کو شکست دینے کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے