اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مشرقِ وسطیٰ میں سکیورٹی صورتحال، پاکستان شاہینز اور انگلینڈ لائنز کے درمیان ون ڈے میچ منسوخ

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(ویب ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے برطانوی حکومت سے رابطہ کیا ہے،جس کے بعد ابو ظہبی میں شیڈول پاکستان شاہینز اور انگلینڈ لائنز کے درمیان ون ڈے میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی سیکیورٹی ان کی اولین ترجیح ہے اور موجودہ حالات میں کسی قسم کا خطرہ مول نہیں لیا جا سکتا۔

ابوظبی میں انگلینڈ ویمنزکرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ بھی ملتوی کردیا گیا،دبئی کےعلاقے پام جمیرہ ریزورٹ میں حالیہ حملوں کی اطلاعات کےبعد سیکیورٹی خدشات میں اضافہ ہوا، جس کے باعث میچ کی منسوخی کا فیصلہ کیا گیا۔

پاکستان شاہینز اور انگلینڈ لائنز کے درمیان ون ڈے مقابلہ ابوظہبی میں کھیلا جانا تھا،انگلینڈ ٹیم شیڈول کے مطابق ٹی ٹونٹی ٹیم بھارت میں سیمی فائنل کے لئے روانہ ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے