اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.57 قیمت فروخت : 40.64
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 330.30 قیمت فروخت : 330.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.68 قیمت فروخت : 378.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.52 قیمت فروخت : 197.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.41 قیمت فروخت : 204.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.03 قیمت فروخت : 916.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533700 دس گرام : 457600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489221 دس گرام : 419464
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8835 دس گرام : 7582
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب پولیس متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے

23 Feb 2026
23 Feb 2026

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب پولیس نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔

آئی جی پنجاب نے 24 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، دوست محمد کوڈی پی او سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق اے آئی جی ایڈمن ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کو ڈی پی او اوکاڑہ، سجاد حسین کھوکھر کو ڈی پی او جھنگ تعینات کر دیا گیا۔

ارسلان زاہد کو ڈی پی او ننکانہ صاحب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی محمد وقار عظیم کو ڈی پی او میانوالی تعینات کر دیا گیا، ایس پی سپیشل برانچ محمد عابد کو ڈی پی او خانیوال، ایڈیشنل ایس پی آپریشنزکینٹ اخلاق اللہ تارڑ کو ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا۔

ایس پی آپریشنز1 لاہور شفیق احمد چودھری کو ڈی پی او جہلم، ڈی پی او جہلم محمد طارق عزیز کوایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور تعینات کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سید عمران کرامت بخاری کو ایس پی انٹیلی جنس سپیشل برانچ لاہور تعینات کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے