اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.57 قیمت فروخت : 40.64
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 330.30 قیمت فروخت : 330.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.68 قیمت فروخت : 378.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.52 قیمت فروخت : 197.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.41 قیمت فروخت : 204.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.03 قیمت فروخت : 916.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533700 دس گرام : 457600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489221 دس گرام : 419464
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8835 دس گرام : 7582
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی: ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

23 Feb 2026
23 Feb 2026

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

 

پارٹی ذرائع کے مطابق ہر اجلاس سے پہلے ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس کیا کرے گی، اجلاس میں اپوزیشن کے رویے کے مطابق بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ حتمی فیصلے میں کیا گیا کہ اپوزیشن کی نعرہ بازی پر حکومت بھی بھرپور جواب دے گی۔

اِسی طرح پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کارکردگی پر ان کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

دوسری جانب پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے مثبت کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت وزیر قانون رانا اقبال نے کی۔

علاوہ ازیں پارلیمانی پارٹی اجلاس میں صوبائی وزیر پارلیمانی امور مجتبی شجاع الرحمٰن نے پارلیمانی کیلنڈر بارے بریفنگ دی، چیف وہپ ن لیگ نے ممبران کو ایوان کے اگلے لائحہ عمل بارے آگاہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے