اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.57 قیمت فروخت : 40.64
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 330.30 قیمت فروخت : 330.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.68 قیمت فروخت : 378.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.52 قیمت فروخت : 197.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.41 قیمت فروخت : 204.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.03 قیمت فروخت : 916.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533700 دس گرام : 457600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489221 دس گرام : 419464
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8835 دس گرام : 7582
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری: 110 بل پیش، 97 منظور

23 Feb 2026
23 Feb 2026

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق دو سالوں میں پنجاب 38 اجلاس ہوئے، 154 نشستیں کی گئیں، پنجاب اسمبلی میں دو سالوں میں 110 حکومتی بل پیش جبکہ 97 منظور ہوئے۔

اِسی طرح پنجاب اسمبلی میں دو سالوں میں 59 نجی ممبران کے بل پیش ہوئے جبکہ 47 منظور  ہوئے، پنجاب اسمبلی میں دو سالوں میں مجموعی طور پر 169 بل پیش ہوئے جبکہ منظور 144 ہوئے۔

متن میں پنجاب اسمبلی میں دو سالوں میں 129 تحریک استحقاق پیش ہوئیں، 87 کمیٹی کو بھیجی گئیں جبکہ 9 نمٹائی گئیں، ایوان میں دو سالوں میں 1189 تحریک التوا کار پیش ہوئیں جبکہ 565 نمٹائی گئیں۔

رپورٹ میں  مزید بتایا گیا کہ پنجاب اسمبلی میں دو سالوں میں 650 قراردادیں پیش جب کہ 124 منظور ہوئیں، دو سالوں میں 5924 سوالات پوچھے گئے 1494 کا جواب دیا گیا ،سالوں میں 407 توجہ دلاؤ نوٹس پیش جبکہ 76 کا جواب دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے