اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستانی فیملی ٹری میں افغان باشندوں کی موجودگی، نادرا آپریشن میں مصروف

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان میں فیملی ٹری میں ہزاروں افغان باشندوں کے غیر قانونی اندراج کا انکشاف ہوا ہے۔

نادرا  نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغانی شہریوں کے خلاف حتمی آپریشن شروع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ضلعی راولپنڈی میں 833 مشتبہ افراد کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے، اخبارات میں اشتہارات شائع کئے گئے اور انہیں سات دن کے اندر متعلقہ حکام  کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔

نادرا کے مطابق مذکورہ افراد پر جعلسازی کے ذریعے پاکستانی شہریوں کے فیملی ٹری میں شامل ہونے کا الزام ہے، مشتبہ افراد کو فون کال اور پیغامات کے ذریعے بھی آگاہ کیا گیا ہے اور نوٹسز جاری کر کے ان کا مؤقف سنا جائے گا، حکام کے سامنے پیش نہ ہونے والوں کی پاکستانی شہریت منسوخ کر دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے