اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سرکاری نمبر پلیٹس کے اجراء کی مرکزی سروس ختم کر دی گئی

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(لاہور نیوز) محکمہ ایکسائز پنجاب نے نمبر پلیٹس کی تصدیق اور ٹریفک چیکنگ سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔

اب روڈ چیکنگ کے دوران صرف پنجاب منظور شدہ نمبر پلیٹ فارمیٹ کو دیکھا جائے گا اور شہریوں کو سرکاری تیار کردہ “اصل” نمبر پلیٹ دکھانے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری نمبر پلیٹس کے اجراء کی مرکزی سروس بھی ختم کر دی ہے اور شہری اب نجی وینڈرز سے نمبر پلیٹ بنوا سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ پنجاب فارمیٹ کے مطابق ہو، محکمہ کے مطابق اس فارمیٹ کے مطابق نجی نمبر پلیٹ رکھنے پر کوئی جرمانہ نہیں ہو گا۔

مزید برآں، ٹریفک پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عوام کو ہراساں نہ کرے اور ان ہدایات پر سختی سے عمل کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے