اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

07 Feb 2026
07 Feb 2026

(لاہور نیوز) سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے۔

سونے کے فی تولہ نرخ میں 11700 روپے اضافہ ہونے سے نئی قیمت 519462 روپے تولہ تک پہنچ گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 10030 روپے بڑھ گئی جس بعد دس گرام سونے کے نرخ 445354 روپے تولہ تک پہنچ گئے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 117 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونے کی قیمت 4967 ڈالر ہو گئی ہے۔

ملک میں چاندی کی قیمت بھی مزید 444 روپے بڑھ گئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 8269 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے