اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سٹیٹ بینک ذخائر 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافہ کے ساتھ 16 ارب 15 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہوگئے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.10 کروڑ ڈالر کمی سے 5.18 ارب ڈالر رہ گئے، ملکی مجموعی ذخائر میں 4 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی مجموعی ذخائر بڑھ کر 21 ارب 33 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے