اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، تاجروں کے کروڑوں ڈوب گئے

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچیبج میں ٹریڈنگ کا اختتام شدید مندی سے ہوا۔

 

کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 انڈیکس 3702 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا۔انڈیکس دوران ٹریڈنگ 4 ہزار سے زائد پوائنٹس مائنس ہو کر 1 لاکھ 88 ہزار سے 1 لاکھ 83 ہزار تک ٹریڈ ہوا۔

سٹاک ایکسچینج میں 564 کمپنیوں میں سے 113 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ، 323 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی ہوئی۔سٹاک ایکسچینج میں 60 ارب روپے مالیت کے 1 ارب 27 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے