اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اب بہت ہوگیا، پاکستان کو بنگلہ دیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے: راشد لطیف

25 Jan 2026
25 Jan 2026

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کو بنگلہ دیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے، اب بہت ہوگیا۔

سابق کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ بھارت کی جانب سے بہت زیادہ ہوگیا ہے، ہاتھ نہ ملانا اور اب بنگلہ دیش کا معاملہ سامنے آ گیا ہے، بی جے پی کے رہنما نے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے ہٹانے کی بات کی، بنگلا دیشی کرکٹر کو مارنے کی دھمکی بھی دی گئی اور مارنے والے کیلئے نقد انعام کا بھی اعلان کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ان تمام چیزوں کے ذمہ دار امیت شاہ ہیں اور ان کا بیٹا آئی سی سی کا صدر ہے۔

راشد لطیف کا کہنا تھا کہ سب چیزیں سامنے ہونے کے باوجود ممبر ممالک مالی معاملات کی وجہ سے خاموش ہیں، جب پاکستان کوئی فیصلہ کرے گا تو اس کا اثر پڑے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے