اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان آج متوقع

25 Jan 2026
25 Jan 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان آج متوقع ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کےہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا  آج پریس کانفرنس کریں گے۔

پی سی بی کے مطابق پریس کانفرس اتوار کی صبح ساڑھے 11 بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگی۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید بھی پریس کانفرنس میں موجود ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے