اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 سیریز: پاکستانی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا اتوار سے آغاز

24 Jan 2026
24 Jan 2026

(لاہور نیوز) ٹی 20 سیریز کی تیاریوں کے لیے پاکستانی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز اتوارسے لاہور میں ہو گا۔

 

قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل کھلاڑی آج رات ہوٹل میں رپورٹ کریں گے، قومی ٹیم کل تین گھنٹے قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی۔

اُنہوں نے کہا کہ 26 جنوری کو پاکستان ٹی 20 سکواڈ سنیریو بیسڈ میچ کھیلے گا، 27 جنوری کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ تین گھنٹے ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گا۔

اِسی طرح 28 جنوری کو آسٹریلیا اور پاکستان ٹیم کے کھلاڑی پری میچ پریس کانفرنس کریں گے جب کہ 29 نومبر کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ شام 4بجے کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے