اپ ڈیٹس
  • 331.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.18 قیمت فروخت : 40.25
  • یورو قیمت خرید: 325.02 قیمت فروخت : 325.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.71 قیمت فروخت : 375.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.61 قیمت فروخت : 187.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.53 قیمت فروخت : 201.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482800 دس گرام : 413900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442563 دس گرام : 379406
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9544 دس گرام : 8191
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد رضوان کو واپس بلانے پر میلبرن رینیگیڈز مینجمنٹ نے معافی مانگ لی

15 Jan 2026
15 Jan 2026

(ویب ڈیسک) بگ بیش لیگ میں محمد رضوان کو ریٹائرڈ آؤٹ کرنے پر ٹیم مینجمنٹ نے معافی مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق میلبرن رینیگیڈز کے کپتان اورکوچ نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر سے معذرت کی، کپتان وِل سدرلینڈ کا کہنا تھا کہ میچ سنسنی خیز مراحل میں تھا، اپنے رویے پر شرمندہ ہوں، آپ اچھے کھلاڑی ہیں اور لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق رضوان نے مینجمنٹ سے ناراضگی کا اظہارکیا تھا۔

یاد رہے کہ بگ بیش میں سٹرائیک ریٹ کم ہونے پر میلبرن رینیگیڈز نے محمد رضوان کو ریٹائرڈ آؤٹ کر کے میدان سے باہربلالیا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب تنقید کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے