اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

11 Jan 2026
11 Jan 2026

(لاہور نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو طلب کرلیا،اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جس میں مختلف اُمور کو بروئے کار لایا جائے گا۔

خیال رہے صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے