اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈرائیونگ لائسنس میں کرپشن کی شکایات پر ریکارڈ جمع کروانے کا حکم

24 Nov 2025
24 Nov 2025

(لاہور نیوز) کرپشن کی شکایات کے بعد ٹریفک پولیس کے ڈرائیونگ سکولز کو تمام ریکارڈ فوری طور پر جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق تمام ڈرائیونگ سکولز کو آج ہی فریش لائسنس ریکارڈ فراہم کرنا ہو گا، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 8 ڈرائیونگ سکولز اپنا مکمل ریکارڈ ایکسٹرنل آڈٹ کے سلسلے میں آج شام تک آڈٹ برانچ مناواں میں جمع کروائیں۔

تمام انچارجز کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہر فائل پر ایس او پیز کے مطابق دستخط اور نمبر واضح طور پر موجود ہوں، حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ ریکارڈ جمع نہ کرانے والے انچارجز اور ڈیوٹی افسران کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے